• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • وزیر اعظم کا ایک روزہ دورہِ کراچی، شہری تبدیلی کے منتظر

وزیر اعظم کا ایک روزہ دورہِ کراچی، شہری تبدیلی کے منتظر

کراچی: وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر کراچی آئیں گے،  مزار قائد پر حاضری دیں گے۔ ساتھ ہی   وفاق کے تحت کراچی میں چلنے والے ترقیاتی منصوبوں کا بھی جائزہ لیں گے۔

کراچی کے  عوام نے وزیراعظم سے کئی امیدیں باندھ لیں ہیں۔ شہر میں مسائل کے شکار شہریوں کو  وزیراعظم کی آمد اور تبدیلی کا شدت سے انتظار ہے۔

شہر قائد میں  اسٹریٹ کرائمز قابو اور کرمنلز حد سے باہر ہوگئے ہیں، بچوں کے اغوا کی بڑھتی وارداتیں بھی پریشان کن ہیں۔

کے الیکٹرک کی لٹکتی تاریں بچوں اور بڑوں کے سروں پر خطرہ بنی منڈھلارہی ہیں۔ پانی کا بحران  کچرا  ٹوٹی سڑکیں اور ٹرانسپورٹ کا ناقص نظام  شہریوں کی زبان پر کئی شکوے ہیں ۔

Advertisements
julia rana solicitors

کراچی کے شہریوں کو بھی ملک میں آئی تبدیلی کے ثمرات کا انتظار ہے ۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply