زیارت: زیارت پولیس کی لاپرواہی کے سبب خطرناک مجرم جیل سے فرار ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق، زیارت میں پولیس کی لاپرواہی کے سبب رات گئے جوڈیشل سب جیل سے قتل کا ملزم فرار ہوگیا۔
مجرم کے فرار ہونے پر علاقہ مکینوں کی جانب سے احتجاج کیا گیا۔
مظاہرین کا کہنا تھا کہ مجرم نے نوجوان کو بے دردی سے قتل کیا تھا، مظاہرین نے انتظامیہ سے مجرم کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کردیا۔
Facebook Comments


بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں