زیارت پولیس کی لاپرواہی، خطرناک مجرم جیل سے فرار

زیارت: زیارت پولیس کی لاپرواہی کے سبب خطرناک مجرم جیل سے فرار ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق، زیارت میں پولیس کی لاپرواہی کے سبب  رات گئے جوڈیشل سب جیل سے قتل کا ملزم فرار ہوگیا۔

مجرم کے  فرار ہونے پر علاقہ مکینوں کی جانب سے احتجاج کیا گیا۔

Advertisements
julia rana solicitors london

مظاہرین کا کہنا تھا کہ مجرم نے نوجوان کو بے دردی سے قتل کیا تھا، مظاہرین نے انتظامیہ سے مجرم کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کردیا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply