• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • ایران کا اپنا جدید جنگی بحری جہاز امریکی سمندر میں اتارنے کا فیصلہ

ایران کا اپنا جدید جنگی بحری جہاز امریکی سمندر میں اتارنے کا فیصلہ

تہران: ایران نے اپنے دفاعی اقدام کے تحت بحیرہ اٹلانٹک میں امریکی پانیوں کے قریب جنگی بحری جہاز اتارنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

نیوز ایجنسی کے مطابق ایران نے جنگی بحری جہاز کے حوالے سے کافی عرصہ قبل منصوبہ بندی شروع کی تھی اور اب اس کو عملی جامعہ پہنایا جارہا ہے۔

FILE Photo: Iran's army's navy commander Habibollah Sayyari during the Velayat-90 war game on Sea of Oman near the Strait of Hormuz in southern Iran.

ایران مطابق امریکی جنگی بحری بیڑے قریبی ممالک کے لیے شدید سیکیورٹی خدشات پیدا کر رہے ہیں، جن کے لیے دفاعی منصوبہ بندی کی گئی ہے۔

ایران کے جنگی بحری بیڑے میں 33 ہزار ٹن تیل کی کھپت کی گنجائش ہے اور بحری جہاز ہیلی کاپٹر مشن کو بھی سپورٹ کرتا ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply