• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • ویمنز ورلڈ ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کی آئرلینڈ کو 38 رنز سے شکست

ویمنز ورلڈ ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کی آئرلینڈ کو 38 رنز سے شکست

گویانا: ویمنز ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے اہم میچ میں پاکستان نے آئرلینڈ کو 38 رنز سے شکست دیدی، 140 رنز کے ہدف کے تعاقب میں آئرلینڈ کی ٹیم 9 وکٹوں کے نقصان پر 101 رنز بنا سکی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں پر 139 رنز بنائے اور آئرلینڈ کو جیت کیلیے 140 رنز کا ہدف دیا تھا۔کپتان جویریہ خان کو پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا، جویریہ خان نے 52 گیندوں پر 74 رنز اسکور کیے، ان کی اننگز میں گیارہ چوکے شامل ہیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply