• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • امریکی مڈ ٹرم الیکشنز: درجنوں سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند

امریکی مڈ ٹرم الیکشنز: درجنوں سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند

واشنگٹن: امریکا میں وسط مدتی انتخابات کو شفاف بنانے کیلئے سوشل میڈیا نے بھی بھرپور تعاون کیا ہے، فیس بک اور ٹویٹر نے درجنوں افراد کے اکاؤنٹ بلاک کردیے ہیں۔الیکشن سےقبل 30 فیس بک اور85 انسٹاگرام اکاؤنٹس بلاک کیے گئے، ان اکاؤنٹس سے متعلق خفیہ اداروں نے تنبیہ کی تھی۔ جبکہ غلط معلومات پھیلانے اورلوگوں کو ووٹنگ سے روکنے پرٹویٹرانتظامیہ نے بھی درجنوں اکاؤنٹس بلاک کردیے۔سوشل میڈیا کی جانب سے یہ اقدام الیکشن کےدوران کسی بھی قسم کی دھاندلی سےبچنے کیلیے اٹھایا گیا ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply