• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • خادم حرمین شریفین آج حرمین ایکسپریس ٹرین کاافتتاح کرینگے

خادم حرمین شریفین آج حرمین ایکسپریس ٹرین کاافتتاح کرینگے

کہ: خادم حرمین شریفین آج حرمین ایکسپریس ٹرین کاافتتاح کرینگے،برقی ٹرین مکہ مکرمہ ، مدینہ منورہ، جدہ اور کنگ عبداللہ سٹی کے درمیان چلے گی۔مذکورہ ٹرین میں سالانہ چھ کروڑ افراد سفر کریں گے۔پینتیس برقی ٹرینیں الحرمین روٹ پر چلیں گی، جن سے مکہ، مدینہ، جدہ اور کنگ عبداللہ اکنامک سٹی کے شہروں مسافر مستفید ہوسکیں گے ۔ہر ٹرین میں مسافروں کے لیے چار سوسترہ نشستیں ہوں گی ، ٹرین کی رفتارتین سو کلومیٹرفی گھنٹاسےزیادہ ہوگی۔مسافر چاراکتوبر سے ٹرین کا سفر کرسکیں گے ۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply