کٹھمنڈو:نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو سے ملاقات کی ہے۔
ذرائع کے مطابق،ہفتے کوملالہ یوسفزئی اور جسٹن ٹروڈو کے درمیان ملاقات کینیڈا میں ہوئی، ملاقات میں جی 7کی صنفی برابری سے متعلق مشاورتی کونسل کے امور پر گفتگو کی گئی۔
اس موقع پرکینیڈین وزیراعظم کا کہنا ہے کہ ملالہ یوسفزئی سے ملاقات پر بہت خوشی ہوئی۔
جسٹن ٹروڈو نے مزید کہا کہ ہمارا عزم ہے کہ دنیا میں زیادہ سے زیادہ لڑکیاں سکول کی تعلیم حاصل کریں۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں