• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • آلائشیں ٹھکانے لگانے کیلئے سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کی تیاریاں مکمل

آلائشیں ٹھکانے لگانے کیلئے سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کی تیاریاں مکمل

کراچی: عید قربان کے قریب آتے ہی  کراچی میں ذبح ہونے والے جانوروں کی آلائشیں ٹھکانے لگانے کیلئے سالڈ ویسٹ مینیجمنٹ اور ڈسٹرک میونسپل کارپوریشن نے انتظامات مکمل کرلئے ہیں۔

سندھ سولڈ ویسٹ منیجمنٹ کے مطابق گاڑیوں کے ذریعے آلائشوں کو ڈمنگ پوائنٹس پر لایا جائے گا۔ آلائشیوں کو ٹھکانے لگانے کیلئے جام چاکرو، گوند پاس اور ہوا گوٹھ میں گڑھوں کی کھدائی کر لی گئی۔

ضلع وسطی میں ڈی ایم سیز نے بھی آلائشوں کو تلف کرنے کا بندوبست کرلیا ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors london

کراچی میں اس برس 10 سے 15 لاکھ جانورں کی قربانی متوقع ہے۔ آلائشوں کو ٹھکانے لگانا بلدیاتی اداروں کیلئے کسی چیلنج سے کم نہیں ہوگا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply