• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • سانحہ ساہیوال جے آئی ٹی، خلیل کا خاندان بے گناہ قرار

سانحہ ساہیوال جے آئی ٹی، خلیل کا خاندان بے گناہ قرار

لاہور: سانحہ ساہیوال پر تشکیل دی جانے والی جے آئی ٹی نے خلیل کے خاندان کو بے گناہ قرار دے دیا۔

جے آئی ٹی رپورٹ کے مطابق ذیشان کا کردار مشکوک ہے۔

رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ سی ٹی  ڈی نے واقعے کو مس ہینڈل کیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے جے آئی ٹی کی رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors london

اجلاس میں شریک ارکان نے جوڈیشل کمیشن بنانے کی سفارش کی ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply