• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • لاہور: مال روڈ پر کوڑا اور تھوک پھینکنے پر ایک ہزار روپے جرمانہ

لاہور: مال روڈ پر کوڑا اور تھوک پھینکنے پر ایک ہزار روپے جرمانہ

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی اکبر قریشی نے مال روڈ کو ”ماڈل روڈ“ بنانے کا حکم جاری کرتے ہوئے کوڑا اور تھوک پھینکنے پر ایک ہزار روپے جرمانہ کا حکم دیدیا ہے۔

جسٹس علی اکبر قریشی کے حکم نامے میں کہا گیا ہے.

کہ مال روڈ پر تاریخی عمارتوں پر رنگ روغن کا کام 7 اگست سے شروع کیا جائے جبکہ 30 اگست سے تاریخی عمارتوں کی بحالی کے لیے سول ورک شروع کیا جائے۔

لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے میں مال روڈ کو ماڈل روڈ بنانے سے متعلق ضلعی انتظامیہ سے کہا گیا ہے.

Advertisements
julia rana solicitors

کہ ٹریفک پولیس کے ساتھ مل کر 7 اگست تک مال روڈ سے متعلق شہریوں میں شعور اجاگر کیا جائے، چیف ایگزیکٹو لیسکو اور جی ایم پی ٹی سی ایل مال روڈ سے لٹکتی تاروں کا خاتمہ کریں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply