• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • مولانا فضل الرحمان کی نو منتخب ارکان کو حلف اٹھانے کی اجازت

مولانا فضل الرحمان کی نو منتخب ارکان کو حلف اٹھانے کی اجازت

پشاور: مولانا فضل الرحمان نے نو منتخب ارکان کو حلف اٹھانے کی اجازت دے دی، دوبارہ ایوان میں آنے کیلئے پلاننگ بھی کرلی۔

نئی تبدیلی مولانا فضل الرحمان کے مزاج میں بھی تبدیلی لے آئی، کل تک نو منتخب ارکان کے حلف اٹھانے کے خلاف تھے ،لیکن آج  آخر کار مان ہی گئے۔

مسلم لیگ ن ،پیپلز پارٹی  یہاں تک کہ اتحادی جماعت اسلامی نے بھی مولانا فضل الرحمان کی بات نہ مانی، مجبوراً مولانا فضل الرحمان کو سب کی بات ماننی پڑی ۔

یہی نہیں مولانا فضل الرحمان  نے دوبارہ  ایوان میں آنے کیلئے بھی پلاننگ کرلی ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors

عمران خان کی جانب سے بنوں کی نشست چھوڑے جانے پر مولانا فضل الرحمان این اے پینتیس سے ضمنی الیکشن میں حصہ  لیں گے

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply