• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • صدر مملکت نے انتخابات سے متعلق شکایات سننے کیلئے بینچوں کی تعداد میں اضافہ کا آرڈیننس جاری کردیا

صدر مملکت نے انتخابات سے متعلق شکایات سننے کیلئے بینچوں کی تعداد میں اضافہ کا آرڈیننس جاری کردیا

صدرممنون حسین نے الیکشن ایکٹ 2017ء میں ترمیم کا ایک آرڈیننس جاری کیاہے جس میں انتخابات سے متعلق شکایات اور اپیلیں سننے کیلئے بینچوں کی تعداد میں اضافہ کیاگیاہےتفصیلات کے مطابق اس آرڈیننس کے تحت الیکشن کمیشن ایکٹ2017ء کی دفعہ چھ میں ترمیم کی گئی ہے جس میں الیکشن کمیشن کواجازت دی گئی ہے کہ وہ شکایات اوراپیلوں کوجلدازجلدنمٹانے کیلئے تین یاتین سے زائد ارکان پرمشتمل مزید بینچ تشکیل دے سکتاہے۔اس ترمیم کامقصد انتخابات سے متعلق شکایات اوراپیلوں کوجلدازجلد نمٹانا ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply