• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • امریکی ڈالرملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 131 روپے پرپہنچ گیا

امریکی ڈالرملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 131 روپے پرپہنچ گیا

گزشتہ چند ماہ کے دوران روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے اور امریکی ڈالر ہر روز نئی بلند ترین سطح پر دیکھا جارہا ہے۔ پیر کے روز بھی اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں 30 پیسے کا اضافہ دیکھا گیا۔ جس کے بعد روپے کے مقابلے میں ایک امریکی ڈالر کی قدر 131 روپے ہوگئی ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors

واضح رہے کہ امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی مسلسل دباؤ کا شکار ہے اور گزشتہ 6 ماہ کے دوران روپے کی قدر میں 20 فی صد تک کمی دکھی گئی ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply