ریاض : سعودی عرب میں خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت ملنے کے بعد اب سعودی ایوی ایشن اکیڈمی میں پہلی مرتبہ سعودی خواتین کو طیارے اُڑانے کی تربیت دی جائے گی۔
عرب میڈیا کے مطابق آکسفورڈ ایوی ایشن اکیڈمی کے مشرقی شہر دمام میں واقع برانچ میں سیکڑوں خواتین نے ہوا بازی کی تربیت لینے کے لیے درخواستیں جمع کرادی ہیں۔
Advertisements

اکیڈمی میں خواتین کو طیارے اُڑانے کی تربیت دی جائے گی۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں