نواز شریف کل اہم پریس کانفرنس کریں گے

سابق وزیراعظم نواز شریف کل لندن میں پریس کانفرنس کریں گے ۔

ٹوئیٹر پیغام  میں مریم نواز نے کا کہنا ہے کہ جمعہ کو وطن واپسی سے پہلے  سابق وزیراعظم نواز شریف کی کل ہونے والی پریس کانفرنس اہم ہوگی۔

واضح رہے کہ نواز شریف جمعے کی شام کو لندن سے وطن واپس پہنچیں گے اور اس موقعے پر ان کو حراست میں لیے جانے کا امکان ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply