سابق وزیراعظم نواز شریف کل لندن میں پریس کانفرنس کریں گے ۔
ٹوئیٹر پیغام میں مریم نواز نے کا کہنا ہے کہ جمعہ کو وطن واپسی سے پہلے سابق وزیراعظم نواز شریف کی کل ہونے والی پریس کانفرنس اہم ہوگی۔
واضح رہے کہ نواز شریف جمعے کی شام کو لندن سے وطن واپس پہنچیں گے اور اس موقعے پر ان کو حراست میں لیے جانے کا امکان ہے۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں