ہزاروں پاکستانی حجاج ووٹ ڈالنے سے محروم

کراچی : ہزاروں پاکستانی حجاج کرام ووٹ ڈالنے سے محروم ہوجائیں گے، سرکاری حج اسکیم کے تحت پروازوں کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔

ترجمان وزات مذہبی امور کے مطابق چودہ جولائی سے حج پروازیں روانہ ہونا شروع ہوجائیں گی، جبکہ انتخابات پچیس جولائی سے شروع ہورہے ہیں۔

جس کے باعث حجاج کرام ووٹ کاسٹ نہیں کرسکیں گے، اسکیم کے مطابق اس سال ایک لاکھ اناسی ہزار عازمین حج کرسکیں گے، جبکہ ان کی وطن واپسی اٹھائیس اگست سے شروع ہوگی۔

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

براہ راست تبصرہ تحریر کریں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *