• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • شریف خاندان کےایون فیلڈ فلیٹس کےباہر مشتعل افرادنے دھاوا بول دیا،دروازہ توڑنے کی کوشش

شریف خاندان کےایون فیلڈ فلیٹس کےباہر مشتعل افرادنے دھاوا بول دیا،دروازہ توڑنے کی کوشش

شریف فیملی کے پارک لین سنٹرل لندن میں واقع گھر پر نامعلوم لڑکوں نے د ھاوا بول دیا، انہوں نے مبینہ طور پر نواز شریف کو گھر میں داخل ہونے سے روکنے اور عقبی دروازہ توڑنے کی کوشش کی، اس دوران حسین نواز بھی نواز شریف کے ہمراہ تھے. مشتعل نوجوان نے لیگی رہنما اعجاز گل کا بھی گھیراؤ کر لیا اور ان پر کرسی پھینک دی۔ واقعہ کے بعد پولیس اور لیگی کارکنوں کی بڑی تعداد نواز شریف کے گھر کے باہر پہنچ گئی

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply