کپڑوں کی حروف تہجی

ایک عورت اپنے سارے کپڑے باہر پھینک رہی تھی. سب سے پہلے اس نے ارغوانی رنگ کا سوٹ باہر پھینکا. پھر پیلا، پھر سفید، پھر سیاہ، پھر سبز. اس نے آخر میں گلابی پھینکا، اور نیلا سوٹ پہن کر باہر آ گئی.

Facebook Comments

جنید عاصم
جنید میٹرو رائٹر ہے جس کی کہانیاں میٹرو کے انتظار میں سوچی اور میٹرو کے اندر لکھی جاتی ہیں۔ لاہور میں رہتا ہے اور کسی بھی راوین کی طرح گورنمنٹ کالج لاہور کی محبت (تعصب ) میں مبتلا ہے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply