کوئٹہ فائرنگ، 3 لیویز اہلکار شہید

سریاب کے علاقے کلی بنگلزئی کے قریب لیویز کی گاڑی پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں لیویز فورس کے تین اہلکار شہید ہوگئےپولیس کے مطابق نامعلوم مسلح ملزمان نے لیویز کی گاڑی کو نشانہ بنایا اور موقع سے فرار ہوگئے۔شہید ہونے والے اہلکاروں کی لاشوں کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا۔قانون نافذ کرنے والے اداروں نے جائے وقوع پر پہنچ کر شواہد اکھٹا کرنا شروع کردیے ہیں جبکہ علاقے میں سرچ آپریشن بھی کیا جارہا ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply