ہیڈ فون استعمال کرنیوالے افراد ہو شیار

ماہرین نے ہیڈ فون صاف کئے بغیر استعمال کرنے یا دوسروں کے ساتھ شیئر کرنے کا ایسا خوفناک نقصان بتا دیا کہ سن کر آدمی ہیڈ فون کے استعمال سے ہی خائف ہو جائے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ہیڈ فون ایسی چیز ہیں جو بہت آسانی سے خطرناک قسم کے بیکٹیریاکی آماجگاہ بن سکتے ہیں۔ اگر انہیں باقاعدگی سے صاف نہ کیا جائے اور دوسروں کے ساتھ شیئر کیا جائے تو صارف کو (Swimmer s ear) نامی انتہائی تکلیف دہ انفیکشن لاحق ہونے کے امکانات کئی گنا زیادہ ہو جاتے ہیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply