• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • ایک کروڑ 40 لاکھ فیس بک صارفین کی خفیہ پوسٹس عام ہوگئیں

ایک کروڑ 40 لاکھ فیس بک صارفین کی خفیہ پوسٹس عام ہوگئیں

حال ہی میں جہاں فیس بک نے اس بات کا اعتراف کیا کہ اس نے صارفین کا ذاتی ڈیٹا موبائل بنانے والی 60 کمپنیوں کو فراہم کیا، وہیں اب سماجی ویب سائٹ کی ایک بہت خرابی سامنے آگئی۔

Advertisements
julia rana solicitors london
جی ہاں فیس بک نے انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ ماہ مئی میں دنیا بھر کےایک کروڑ 40 لاکھ فیس بک صارفین کی ایسی خفیہ پوسٹیں از خود عام ہوگئیں جنہیں صارفین نے ’پبلک‘ نہیں کر رکھا تھا۔

فیس بک انتظامیہ کی جانب سے اپنے وضاحتی بیان میں کہا گیا کہ سماجی ویب سائٹ پر خود کار سافٹ ویئر کی خرابی کی وجہ سے دنیا بھر کے ایک کروڑ 40 لاکھ صارفین کی محدود پوسٹس از خود پبلک ہوگئیں، جس وجہ سے کئی صارفین کی خفیہ معلومات بھی عام ہوگئیں

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply