گوگل پر دیکھیں اپنے ذاتی پیغامات

اینڈرائیڈ  سمارٹ فونز میں نئی خامی سامنے آگئی ، جس کے ذریعے صارفین اپنے تمام تر ایس ایم ایس گوگل پر دیکھ سکتے ہیں۔ فون میں موجود گوگل اپلیکیشن پر دی 1975 ڈاٹ  کام ٹائپ کرنے سے آپ کے حالیہ پیغامات کی فہرست سامنے آجائے گی۔ یہ خامی ون پلس ، سام سنگ ، ایل جی اور ہواوے سمیت تقریبا تمام اینڈرائیڈ کمپنیوں کے سمارٹ فونز میں موجود ہے۔ سامنے آنے والے پیغامات میں وہ پیغام بھی شامل ہوتے ہیں جو کہ صارفین اپنے سمارٹ فون سے ڈیلیٹ کر چکے ہوں۔ گوگل کی جانب سے فی الحال اس خامی سے متعلق کوئی جواب نہیں دیا گیا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply