چند لفظ__ایک کہانی
برقعہ
Advertisements
یونیورسٹی کے دروازے سے اندر داخل ہوتے ہی اس نے برقعہ
اتار دیا.. ساتھ چلتے کلاس فیلو (بواۓفرینڈ) نے کہا اچھی لگ
رہی ہو ..
وہ منہ بنا کر بولی ,”یار یہ تو گھر والوں کو دکھانے کے لیے
پہن آتی ہوں “۔۔۔۔
ورنہ اس گرمی میں پردے جیسی مشکل مجھ
سے برداشت نہیں ہوتی…
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں