آزاد نظم

اس کی دھیمی دھیمی مسکراہٹ
اس کی اکھیوں کی مالا۔۔
اس کے چہرے کی کشش
دن ہو یا رات۔۔۔
ہمیں یاد کی نگری سے
وداع ہی نہیں ہونے دیتی،
اس کے دلنشیں بول۔۔
بخشتے ہیں میرے دل کو فرحت!!

Facebook Comments

عمیر ارشد بٹ
مرد قلندر،حق کا متلاشی، علاوہ ازیں سچ سوچنے اور بولنے کا عادی ہوں۔ حق بات کہتے ہوۓ ڈرنے کا قائل نہیں۔

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply