زیتون ،زندگی اور امن کی علامت

زرعی ماہرین نے بتایاہے کہ زیتون کادرخت زندگی اورامن کی علامت ہے۔ زیتون کی ایک ہزار سے زائداقسام ہےٴ زیتون کاتیل دل کی بیمار ی پٹھوں کی کمزوری اورنیندکی کمی جیسے امراض کیلئے بے حد مفید ہےٴ زیتون کادرخت سدابہارہےٴ اس کی بلندی 15میڑجبکہ پھیلائو10میٹرتک ریکارڈ کیاگیاہےٴ زیتون کے پودے تپتے صحرا سے لے کر برف پوش پہاڑی چوٹیوں تک اگائے جاسکتے ہیںٴ زیتون کے پودے عام طورپرچار سے پانچ سال کی عمر میں پھل دیناشروع کرتے ہیں ٴپھول آنے کاعمل زیتون کی قسم اورموسمی حالات پر منحصر ہےٴ پھول آنے کے بعد 4تا5ماہ تک پھل پک کرتیارہوجاتاہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply