• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • ٹرمپ نے ایران اورروس کو شام میں خانہ جنگی پرحیوان کاپشت پناہ قراردیدیا

ٹرمپ نے ایران اورروس کو شام میں خانہ جنگی پرحیوان کاپشت پناہ قراردیدیا

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران اور روس کو شام میں جاری خانہ جنگی پر حیوان کا پشت پناہ قرار دیدیا۔

وائٹ ہاؤس سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شام میں جو کچھ ہورہا ہے اس کے ذمہ دار ایران اور روس ہیں، صورتحال انتہائی سنگین ہوتی جارہی ہے، دونوں ملکوں کو کیمیکل حملے کی بھاری قیمت ادا کرنی ہوگی۔

Advertisements
julia rana solicitors london

دوسری جانب ایران نےشامی حکومت پرکیمیکل حملےکاالزام سازش قراردےدیا۔ایران کا کہنا ہے کہ کیمیکل ہتھیاروں کےاستعمال کی ہرسطح پرمخالفت کرتےہیں، کسی نے بھی مداخلت کی توحالات سنگین ترہوجائیں گے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply