انڈونیشیا: سفر کرنا ہے اور جیب میں پیسے نہیں تو پریشان نہ ہوں، بس خالی بوتلیں دکھائیں اور آرام دہ بس میں بیٹھ کر منزل پر پہنچ جائیں،انڈنیشیا کے شہریوں کیلیے ہوا انوکھا اقدام، ٹکٹ نہیں تو خالی بوتلیں لے آئیں۔جی ہاں پلاسٹک کی بوتل وہ بھی خالی،اگر کرنی ہے منفرد سواری تو 10پلاسٹک کپ یا پانچ استعمال شدہ پلاسٹک بوتلیں لے آئیںاور بس میں مفت سفر کریں، بس کمپنی کی جانب سے اس انوکھے اقدام کا مقصد آلودگی کا خاتمہ اور ماحول سازگار رکھنا ہے۔۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں