واشنگٹن :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج چین کے خلاف تجارتی پابندیوں کا اعلان کریں گے ۔
وائٹ ہاؤس حکام کے مطابق ،صدر ٹرمپ چین پر 50ارب ڈالر کی تجارتی پابندیاں عائد کریں گے، یہ پابندیاں انٹلیکچوئل پراپرٹی کی خلاف ورزی پر عائد کی جارہی ہے ہیں ۔
Advertisements
دوسری جانب چین نے فیصلے کو جذباتی قرار دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ پابندی عائد کی گئی تو چین خاموش نہیں بیٹھے گا، پابندیوں کی صورت میں دونوں ممالک کے تعلقات کشیدہ ہونے کا امکان ہے۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں