• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • سری لنکن صدر 3روزہ سرکاری دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے

سری لنکن صدر 3روزہ سرکاری دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے

سری لنکا کے صدر اپنے دورے  کے دوران یوم پاکستان کے موقع ہونے والی سرکاری تقریبات میں سرکاری مہمان کے طور پر شرکت کریں گے۔

Advertisements
julia rana solicitors

اس دوران اعلیٰ سیاسی اور عسکری قیادت سے بھی ملاقاتیں کریں گے ،جس میں دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعلقات کو فروغ دینے کیلئے بات چیت ہوگی۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply