اختتام ہفتہ پر نوجوانوں میں ہارٹ اٹیک کا خطرہ

یورپ کے سائنسدانوں کی ایک تحقیق کے مطابق اختتام ہفتہ کے دوران نوجوانوں میں ہارٹ اٹیک سے مرنے کا خطرہ باقی دنوں کے مقابلے میں زیادہ ہوتا ہے ۔ ریسرچ میں اس بات کا انکشاف بھی ہوا ہے کہ نوجوان خواتین کو 11 فیصد جبکہ مردوں کو 15فیصد ویک اینڈ کے دوران ہارٹ اٹیک سے موت کا خطرہ ہوتا ہے ،اس کی وجہ چھٹی کا ختم ہونا یا اس دوران تنہائی کا شکار ہونا ہے جس کے باعث نوجوان زیادہ حساس ہو جاتے ہیں

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply