ایک غزل کے دو شعر

جب نام ترا وردِ زباں تھا، تو کہاں تھا
جب مجھ میں ترا عشق جواں تھا، تو کہاں تھا
اقدار کے مدفن پہ ترا نوحہ عبث ہے
جب میں بھی یہاں نوحہ کناں تھا تو کہاں تھا!

Facebook Comments

شاہد خیالوی
شاہد خیالوی ایک ادبی گھرا نے سے تعلق رکھتے ہیں ۔ معروف شاعر اورتم اک گورکھ دھندہ ہو قوالی کے خالق ناز خیالوی سے خون کا بھی رشتہ ہے اور قلم کا بھی۔ انسان اس کائنات کی سب سے بڑی حقیقت اور خالق کا شاہکار ہے لہذا اسے ہر مخلوق سے زیادہ اہمیت دی جائے اس پیغام کو لوگوں تک پہنچا لیا تو قلم کوآسودگی نصیب ہو گی

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply