دھوکہ

خدا سے دھوکہ ہوا۔۔۔دوسری دفعہ۔۔
پہلی دفعہ اس نے موسی کو طور پر بلایا اور قوم نے بچھڑے کو پوجنا شروع کر دیا۔۔بنا بنایا کام بگڑ گیا۔
اس دفعہ معاملہ عجیب ہوا۔ وہ جنت فرشتوں کے حوالے کر کے خود زمین پر آگیا۔۔
فرشتوں نے منٹو پر فحش نگاری کا مقدمہ چلایا اور جنت سے نکال دیا، جنت میں بچھڑوں کی پوجا جاری ہے۔۔۔
کام بگڑ گیا ہے۔۔۔!

Facebook Comments

نعیم حيدر
سوچنے، محسوس کرنے، جاننے اور جستجو کےخبط میں مبتلا ایک طالبِ علم ۔۔

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply