ایک پرانی رومانوی کہانی

یہ ایک پرانی کہانی ہے۔
ایک لڑکی نے خواب میں اپنے بھائی کو مرتے دیکھا۔۔
جو اتفاق سے چند سال پہلے مر چکا تھا۔۔
اس کے گھر کے سامنے پکی سڑک بن رہی تھی،
اس لڑکی کے بھائی کے دوست نے بھی یہی خواب دیکھا۔۔
اس نے اسی دن سگمنڈ فرائیڈ کی ایک کتاب خریدی تھی
ایک لمحہ کے لئے انہوں نے مرنے والے کیلئے ہمدردی محسوس نہیں کی!!!

Facebook Comments

جنید عاصم
جنید میٹرو رائٹر ہے جس کی کہانیاں میٹرو کے انتظار میں سوچی اور میٹرو کے اندر لکھی جاتی ہیں۔ لاہور میں رہتا ہے اور کسی بھی راوین کی طرح گورنمنٹ کالج لاہور کی محبت (تعصب ) میں مبتلا ہے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply