• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • شام میں اتحادی فوج کی بمباری ،مزید 7افراد جاں بحق،ہلاکتیں 520ہوگئیں

شام میں اتحادی فوج کی بمباری ،مزید 7افراد جاں بحق،ہلاکتیں 520ہوگئیں

اقوام متحدہ کی جانب سے شام میں 30روزہ جنگ بندی کی قراردادصرف  کاغذوں تک  ہی محدود ،کچھ تبدیل نہ ہو ا۔اقوم متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سےجنگ بندی سےمتعلق قرارداد منظور ہونےکےباوجود بھی  شام کے شہر غوطہ میں شامی اتحادی فوج کی بمباری جاری ہے ۔

Advertisements
julia rana solicitors

اقوام متحدہ کے رکن کے مطابق اسپتال اور گھروں کو نشانہ بنایا جارہا ہے  ہیں جس کے باعث  طبی امدادی بھی معطل ہیں، گزشتہ روز سے اب تک اس بربریت سے کئی افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ ریسکیوٹیموں کو امدادی کارروائیوں میں مشکلات کا سامنا  ہے۔گزشتہ ایک ہفتے کے دوران  غوطہ میں جاری بمباری سے520افراد جاں بحق جبکہ ڈھائی ہزار افراد زخمی ہوگئے ہیں

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply