سوات : تحصیل کپل کے آرمی یونٹ میں خود کش حملہ آور نے دھماکا کردیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق خودکش دھماکے کے نتیجے میں تین اہلکار شہید اور 7 زخمی ہوگئے۔
ترجمان پاکستان فوج کے مطابق دھماکا آرمی یونٹ کے اسپورٹس ایریا میں ہوا ہے۔
سیکیورٹی فورسز نے جائے وقوعہ کوگھیرے لے لیا جبکہ ریسکیوذرائع زخمیوں کو اسپتال منتقل کر رہے ہیں۔
Facebook Comments


بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں