نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار نے پاک بھارت جنگ بندی کی تصدیق کردی ہے۔
تفصیلات کے مطابق اسحاق ڈار نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ساڑھے 4بجے دونوں ممالک سیز فائر پر رضا مند ہوئے ،پاکستان نے ہمیشہ خطہ میں امن کا خواہاں رہا ہے،سیز فائر کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔
Facebook Comments


بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں