• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • سپریم کورٹ نے تمام سرکاری جامعات کو نئے لا کالجز کے الحاق سے روک دیا

سپریم کورٹ نے تمام سرکاری جامعات کو نئے لا کالجز کے الحاق سے روک دیا

چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں 2 رکنی بینچ غیر معیاری لا کالجز کے خلاف کیس کی سماعت کر رہا ہے۔ ملک بھر کی یونیورسٹیز کے وائس چانسلرز عدالت میں پیش ہوئے۔

پنجاب یونیورسٹی میں مستقل وائس چانسلر کی تعیناتی نہ ہونے پر چیف جسٹس نے سخت اظہار برہمی کیا اور چیف سیکرٹری پنجاب کو لاہور رجسٹری میں فوری طلب کرلیا۔

Advertisements
julia rana solicitors london

چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیئے کہ اگر نقل مار کر وکیل بننا ہے تو کیوں نہ وکالت کے لیے انٹری ٹیسٹ ختم کر دیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply