• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • اسرائیل فوری طور پر غزہ جنگ ختم کرے؛ڈونلڈ ٹرمپ کا مطالبہ

اسرائیل فوری طور پر غزہ جنگ ختم کرے؛ڈونلڈ ٹرمپ کا مطالبہ

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اسرائیل کو فوری طور پر غزہ جنگ ختم کرنی چاہیے۔ ایک انٹرویو میں ٹرمپ نے کہا کہ غزہ جنگ کی وجہ سے دنیا بھر میں اسرائیل کی شہرت خراب ہو رہی ہے۔ انہوں نے یرغمالیوں کی رہائی کا بھی مطالبہ کیا۔
سابق امریکی صدر نے کہا کہ اسرائیل کی غزہ میں جنگ بندی اور یرغمالیوں کی فوری رہائی ہونی چاہیے۔ اسرائیل کو اپنے عوامی تعلقات کو بہتر طریقے سے منظم کرنا ہوگا۔ امریکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ کی اسرائیلی وزیر اعظم سے ملاقات کل فلوریڈا میں طے ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply