• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • مسلسل 20 سال تک ٹکٹ خریدنے والا نوجوان بالآخر لاٹری جیت گیا

مسلسل 20 سال تک ٹکٹ خریدنے والا نوجوان بالآخر لاٹری جیت گیا

امریکا میں 20 برسوں سے ایک ہی دکان سے لاٹری کا ٹکٹ لینے والے شخص نے بالآخر 10 لاکھ ڈالر کی لاٹری جیت لی۔

میساچوسیٹس سے تعلق رکھنے والے ولیم لیلی نے بتایا کہ وہ روزِنڈیل فوڈ مارٹ سے گذشتہ 20 برسوں سے لاٹری ٹکٹ خرید رہے تھے،بالآخر انہیں ان کی ثابت قدمی کا صبر ملا، انہوں نے 20 ڈالر مالیت کا 50 لاکھ ڈالر 100 ایکس کیش ورڈ ٹکٹ خریدا اور اس کو کھرچنے پر 10 لاکھ ڈالر کا انعام پایا۔

ولیم لیلی نے انعامی رقم یک مشت وصول کی جبکہ ان کے من پسند اسٹور کو انعامی ٹکٹ کی فروخت پر 10 ہزار ڈالر کا بونس بھی ملا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply