• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • پاکستان کا ہر شہری کتنے لاکھ کا مقروض ہے؟پریشان کُن اعداد و شمار سامنے آگئے

پاکستان کا ہر شہری کتنے لاکھ کا مقروض ہے؟پریشان کُن اعداد و شمار سامنے آگئے

اقتصادی سروے رپورٹ کے مطابق پاکستان کا ہر شہری 2 لاکھ 80 ہزار روپے کا مقروض ہوگیا۔اقتصادی سروے کی رپورٹ کے مطابق مجموعی قرض 67 ہزار 525 ارب روپے ہو گیا ہے،ملکی مقامی قرض 43 ہزار 432 ارب روپے ہے جبکہ ملکی بیرونی قرض 24093 ارب روپے ہوگیا ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملکی مجموعی قرض جی ڈی پی کا 74.8 فیصد ہے، کل ملکی بیرونی قرضے جی ڈی پی کا 28.6 فیصد ہیں، ملک کا مقامی قرضہ جی ڈی پی کا 46.2 فیصد ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply