سرکاری ملازمین کے لیے بُری خبر آگئی

وفاقی حکومت کی جانب سے ہفتہ کی تعطیل ختم کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کابینہ ڈویژن نے وفاقی وزارتوں اور محکموں سے تجاویز طلب کر لیں ہیں۔عیدالاضحیٰ کے بعد تجاویز وفاقی کابینہ کو بھجوائی جائیں گی۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ ہفتہ کی تعطیل ختم کرنے سے متعلق حتمی فیصلہ وفاقی کابینہ کرے گی۔

اس حوالے سے حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ ہفتہ کی چھٹی کے مطلوبہ نتائج حاصل نہیں ہو سکے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply