معتصب پنجابی۔

ایک تو میرے یار دوست بھی نا
بحیثیت پاکستانی نہایت ہی قوم پرست واقع ہوے ہیں۔
میرے ایک دوست کسی انتہائی پرانے قصے کو سناتے سناتے اچانک حال کی کیفیت میں چلے گئے
اور انتہائی رقت آمیز لہجے اور آنسوؤں سے تر ڈبڈباتی نظروں سے میری طرف دیکھتے ہوے بولے۔
"درانی کیا تجھے معلوم ہے کے میں نے عبدالستار ایدھی کی جنم پرچی دیکھی تھی ؟ ۔"
اس میں اسکے نام کے آخر میں" گجر" لکھا ہوا تھا

Facebook Comments

حسام دُرانی
A Frozen Flame

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply