• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • نومنتخب میئرلندن صادق خان کی فلسطینیوں کےحق میں گفتگو

نومنتخب میئرلندن صادق خان کی فلسطینیوں کےحق میں گفتگو

نومنتخب میئرلندن صادق خان نے فلسطینیوں کےحق میں آوازبلندکردی۔
تفصیلات کےمطابق انہوں نےاپنےایک بیان میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیااورکہاکہ برطانوی حکومت عوامی سطح پر جنگ بندی کا مطالبہ کرے۔

صادق خان نےکہاکہ برطانیہ اب خود کو شہری اموات میں ملوث رہنے کی اجازت نہیں دے سکتا۔ فلسطینیوں کو امداد کی فراہمی مزید مشکل ہو جائے گی۔رفح پر اسرائیلی حملے بہت بڑا المیہ ہوگا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply