انگلش چینل عبور کرتے ہوئے کشتی ڈوبنےسے6تارکین وطن ہلاک ہوگئے۔
غیرملکی میڈیاکےمطابق تارکین وطن کی ہلاکتیں کشتی ڈوبنے کی وجہ سے ہوئیں،ہلاک ہونے والوں میں 3 مرد، 2 خواتین اور ایک بچہ شامل ہیں۔
Related
Facebook Comments
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں