خنجراب پاس ، پاک چین سرحد چار ماہ کےلئے بند کردی گئی

پاک چین سرحد معاہدے کے تحت موسم سرما کے دوران چار ماہ کےلئے یکم دسمبر سے بند رہے گی۔

تفصیلات کے مطابق پاک چین سرحد خنجراب سرحدی معاہدے کے تحت کل سے 4 ماہ تک بند رہے گی۔حکام کے مطابق معاہدے کے تحت سرد موسم اور برف باری کے باعث سرحدی آمد و رفت بند کی جاتی ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors

حکام کا کہنا ہے کہ خنجراب معاہدے کے تحت سرحد کی بندش کے دوران پاک چین تجارتی اور سیاحتی سرگرمیاں بھی بند رہیں گی تاہم ملکی سطح کے ترقیاتی کاموں کے سامان کی ترسیل جاری رہے گی

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply