• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • پی ٹی آئی کے بیرسٹر گوہر چیف الیکشن کمشنرنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

پی ٹی آئی کے بیرسٹر گوہر چیف الیکشن کمشنرنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

پاکستان تحریک انصاف سے بیرسٹر گوہر چیف الیکشن کمشنر کے عہدے سے مستعفی ہوگئے ،عمران خان کی جانب سے فیڈرل چیف الیکشن کمشنر نیاز اللہ نیازی کو بنا دیا گیا۔

Advertisements
julia rana solicitors london

تفصیلات کےمطابق نیاز اللہ نیازی نے اس سے قبل دو انٹرا پارٹی الیکشن کروائے ،نیاز اللہ نیازی نے 2009 میں اور 2012 میں انٹرا پارٹی الیکشن کروائے ،2012 میں روف حسن اور حامد خان کے ساتھ انٹرا پارٹی الیکشن کروایا،اسلام آباد ریجن میں 2012 انٹرا پارٹی الیکشن میں بطور ریجنز ہیڈ ذمہ داریاں سر انجام دیں ،نیاز اللہ نیازی انٹرا پارٹی الیکشن میں ٹیم سربراہی کریں گے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply