• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • ہم جنس پرستوں کی شادی قانونی قرار دینے کی اپیل مسترد کر دی

ہم جنس پرستوں کی شادی قانونی قرار دینے کی اپیل مسترد کر دی

بھارتی سپریم کورٹ نے ہم جنس شادی کو قانونی حیثیت دینے سے معذوری ظاہر کردی۔

بھارتی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس نے فیصلہ دیا ہے کہ ہم جنس شادی کا قانون بنانا پارلیمنٹ کا دائرہ کار ہے۔

بھارتی چیف جسٹس نے کہا ہے کہ ہم جنس شادیوں پر ایک حد تک اتفاق اور اختلاف ہے کہ ہم کس حد تک جا سکتے ہیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply