• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • اسرائیل نےفلسطینیوں کوغزہ خالی کرنےکیلئے12گھنٹےکاالٹی میٹم دیدیا

اسرائیل نےفلسطینیوں کوغزہ خالی کرنےکیلئے12گھنٹےکاالٹی میٹم دیدیا

اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کو غزہ خالی کرنے کیلئے 12 گھنٹے کا الٹی میٹم دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق اسرائیل اپنے شیطانی منصوبے پر عمل درآمد کرنے کیلئے کیل کانٹے سے لیس ہو کر مظلوم فلسطینیوں پر حملہ آور ہے، اسرائیل کا فلسطینیوں کو ان کے آبائی علاقوں سے نکال کر قبضہ کرنے کی پالیسی پر عرصہ دراز سے عمل پیرا ہے۔ اسرائیلی فوج نے دھمکی دی ہےکہ تمام فلسطینی غزہ کا علاقہ مکمل طور پر خالی کر دیں ورنہ بے رحمانہ بمباری کی جائے گی۔

julia rana solicitors london

ترجمان اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا کہ غزہ پر مکمل قبضہ کریں گے، فلسطینیوں کو نکال دیا جائے گا۔ اگلے 12 گھنٹوں میں غزہ کی پٹی ختم کر دیں گے۔ فلسطینی خود ہی اپنا علاقہ اور گھر بار چھوڑ جائیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply